پانی اللہ تعالیٰ کی نعمتوں میں سے ایک نعمت نثار احمد عابد (فکر و نظر)

اللہ تعالیٰ کی بیشمار نعمتیں ہیں اور ہم ہمہ وقت ان سے فوائد بھی حاصل کر رہے ہیں۔ جو چیزیں انسان کیلئے بنیادی حیثیت رکھتی ہیں ان میں سے ایک چیز ہوا ہے، دوسری پانی، تیسری روشنی اور چوتھی مٹی۔ آج میں پانی جیسی عظیم نعمت کے حوالے سے کچھ لکھنے کی جسارت کر رہا […]

Continue reading "پانی اللہ تعالیٰ کی نعمتوں میں سے ایک نعمت نثار احمد عابد (فکر و نظر)"
0